مالی سال 2024 میں قومی پنشن کی لاگت 20 کھرب تک پہنچنے کی توقع ہے اور اگلے 10 سالوں میں یہی لاگت 100 کھرب تک پہنچ جائے گی، اے ڈی بی
شائع 19 مئ 2024 10:41am
ٹیکس وصول کرنے کے لیے کوئی بھی کارروائی شروع کرنے سے پہلے رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کو مناسب وقت دیا جائے، ایف بی آر
شائع 19 مئ 2024 09:54am
گزشتہ سال اپریل کے مہینے کے مقابلے میں 62.3 فی صد اضافہ ہوا ہے، پہلی بار اتنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، وزیر مملکت شزہ فاطمہ
شائع 18 مئ 2024 08:16pm
مالی سال کے 10 ماہ کے دوران خام غذائی مصنوعات کی برآمدات 45.61 فیصد اضافے کے ساتھ 6 ارب 23 کروڑ تک پہنچ گئیں۔
شائع 18 مئ 2024 01:46pm
اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 48 ہزار 100 روپے ہوگئی۔
شائع 18 مئ 2024 01:02pm
مالی سال 2024 کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 95 فیصد سکڑ کر صرف 20 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہ گیا۔
شائع 18 مئ 2024 12:24pm
فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
شائع 18 مئ 2024 11:01am
ہمارا وفد اس وقت پاکستان میں مذاکرات کررہا ہے، وقت آنے پر ہم پیش رفت سے آگاہ کریں گے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف کمیونیکیشن
اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 09:44am
شہباز شریف نے برآمدی شعبے کی صنعتوں کے لیے ٹیرف ریشنلائزیشن کے حوالے سے حکمت عملی فی الفور تیار کرنے کی ہدایت کی۔
شائع 17 مئ 2024 11:01pm
ورکنگ گروپ انکم ٹیکس جنرل آرڈر پر عملدر آمد یقینی بنائے گا، گروپ نان فائلرز کی سمز بند کرنے میں حائل رکاوٹیں دور کرے گا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو
شائع 17 مئ 2024 06:45pm
ہفتہ وار مہنگائی میں کمی کے بعد ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح کم ہو کر 21.22 فیصد پر آگئی ہے۔
شائع 17 مئ 2024 05:35pm
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کمپنیوں کی درخواست نیپرا سے منظور کیے جانے کی صورت میں فیصلے کا اطلاق جولائی سے ستمبر تک ہوگا۔
اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 03:20pm
کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہو گئی۔
شائع 17 مئ 2024 01:22pm
حکومت، آئی ایم ایف شرائط پوری کرنے کے لیے بجٹ 25-2024 میں اربوں روپے کے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے متعلق متعدد تجاویز پر غور کررہی ہے
شائع 17 مئ 2024 12:06pm
کاربن ٹیکس کو دوبارہ متعارف کرایا جائے یا آنے والے بجٹ میں پیٹرولیم لیوی کی حد کو 100 روپے فی لیٹر تک بڑھایا جائے، تجویز
اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 09:57am