میں کبھی بھی بچہ پیدا کرنے کے حق میں نہیں تھی، مرینہ خان بھتیجے، بھانجیوں سے ملنے جاتے، ان کے ساتھ کھیلتے لیکن گھر واپس آنے کے بعد فیصلہ کرتے کہ کبھی بچے پیدا نہیں کریں گے، اداکارہ شائع 19 مئ 2024 02:09pm وٹس١یپ
فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا‘ فہرست میں 7 پاکستانیوں نے جگہ بنا لی فہرست میں ایشیا پیسیفک کے پورے خطے میں 21 ممالک اور 30 سال سے کم عمر 300 غیر معمولی افراد کو نمایاں کیا گیا۔ شائع 19 مئ 2024 10:43am وٹس١یپ
سونیا حسین اور وہاج علی کے بولڈ فوٹوشوٹ پر مداح برہم وہاج علی اور سونیا حسین نے حال ہی میں کلاتھنگ برانڈ کے لیے فوٹوشوٹ کروایا، جس میں دونوں کو انتہائی قریب سے رومانوی انداز میں دکھایا گیا۔ شائع 18 مئ 2024 09:05pm وٹس١یپ
ماہرہ خان کی ننھی فیشن ماڈل کے ساتھ ویڈیوز وائرل کوئٹہ دورے کے دوران ماہرہ خان نے ننھی فیشن ماڈل حبا علی کے ساتھ بھی کلاتھنگ برانڈ کی فرنچائز پر ملاقات کی اور دونوں کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ شائع 18 مئ 2024 05:11pm وٹس١یپ
سوشل میڈیا پر فالوورز کم ہونے کی وجہ سے ڈراموں میں کام نہیں کرسکتی، مومنہ اقبال اداکارہ کی جانب کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنے کم فالوورز کے شکوے کی مختصر ویڈیوز وائرل ہوگئیں، جس میں وہ زیادہ فالوورز رکھنے کے فوائد بتاتی دکھائی دیں۔ شائع 18 مئ 2024 03:12pm وٹس١یپ
سعودی عرب میں پہلی بار سوئمنگ سوٹ فیشن شو منعقد ریڈ سی فیشن شو کے دوران دنیا کے مختلف خطوں کی ماڈلز نے نیم عریاں سوئمنگ ملبوسات پہن کر پول کے گرد کیٹ واک کی۔ شائع 18 مئ 2024 06:11pm وٹس١یپ
منفرد کردار کے وقت آپ کو کاپی کرتا ہوں، منیب بٹ کا منوج باجپائی سے مکالمہ منیب بٹ کی جانب سے منوج باجپائی کی تعریفیں کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے پاکستانی اداکار کی بھی تعریفیں کیں۔ شائع 18 مئ 2024 02:56pm وٹس١یپ
رشتوں، تعلقات اور کاروبار سمیت متعدد غلط فیصلے کیے، آغا علی کا اعتراف آغا علی کی جانب سے مبہم انداز میں اپنے کچھ فیصلوں کو غلط قرار دیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں ہیں کہ ان کا اشارہ اپنی شادی کی جانب ہوگا۔ شائع 17 مئ 2024 07:13pm وٹس١یپ
دنیا بھر میں شہرت بٹورنے والے ننھے ولاگر شیراز کا ولاگز نہ بنانے کا اعلان شیراز نے یوٹیوب پر 17 جنوری 2024 کو اپنا پہلا ولاگ اپ لوڈ کیا تھا، جسے اب تک تقریبا 10 لاکھ بار کے قریب دیکھا جا چکا ہے۔ شائع 17 مئ 2024 10:01pm وٹس١یپ
نبیل ظفر کا ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کرنے کا مشورہ اگر کسی بھی خاتون کی طلاق ہوجائے تو انہیں سنت نبوی ﷺ پر عمل کرتے ہوئے خدا کی پسندیدہ چیز نکاح دوبارہ کرلینا چاہیے، اداکار اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 04:28pm وٹس١یپ
ایسی کوئی بات نہیں، انمول بلوچ کی افیئرز کی خبروں پر وضاحت مجھے اور حمزہ سہیل کو اچھی طرح سے اپنے اپنے خاندانوں کا علم ہے، ہمارے خاندان بلکل مختلف ہیں، اداکارہ شائع 17 مئ 2024 05:18pm وٹس١یپ
ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے معذرت کرلی ماہرہ خان کی جانب ایک فرد نے چیزیں پھینکیں، اس حرکت کو پورے بلوچستان کی حرکت نہ سمجھا جائے، سرفراز بگٹی شائع 17 مئ 2024 03:33pm وٹس١یپ
درفشاں سلیم اور بلال عباس خان نے خفیہ نکاح کرلیا، یوٹیوبر کا دعویٰ خاتون یوٹیوبر نے دعویٰ کیا ہے کہ در فشاں سلیم اور بلال عباس خان کے درمیان ڈرامے عشق مرشد سے قبل ہی تعلقات استوار ہوئے تھے۔ شائع 16 مئ 2024 06:24pm وٹس١یپ
صدف کنول سے ملنے کے بعد اسٹائل کرنا سیکھا، شہروز سبزواری شہروز سبزواری کو گزشتہ ہفتے ہم اسٹائل ایوارڈز میں اسٹائل ہیرو آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔ شائع 16 مئ 2024 03:57pm وٹس١یپ
پاکستانی اینمیٹڈ فلم دی کرانیکلزآف عمروعیار فرانسیسی میلے کے لیے منتخب پاکستانی اینیمیٹڈ فلم کانز کے بینر تلے ہونے والے فلمی میلے مارچے ڈو فلم (Marche Du Film) میں آن لائن پیش کی جائے گی۔ شائع 16 مئ 2024 08:27pm وٹس١یپ
کامیڈین شفاعت علی کی وزیر اعظم کے سامنے ان کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل شفاعت کی جانب سے وزیر اعظم کے سامنے ہی ان کی فرمائش پر ان کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور لوگ اس پر تبصرے بھی کرتے دکھائی دیے۔ شائع 16 مئ 2024 07:45pm وٹس١یپ
’ہیرا منڈی‘ میں میری اداکاری کا موازنہ فواد خان سے قابل فخر ہے، طٰحٰہ شاہ ’ہیرا منڈی‘ میں تاجدار کا مرکزی کردار ادا کرنے والے بھارتی اداکار طٰحٰہ شاہ نے پاکستانی اداکار سے اپنے موازنے پر فخر کیا۔ شائع 16 مئ 2024 06:59pm وٹس١یپ